مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2395
تاریخ اجراء: 12رجب المرجب1445 ھ/24جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گھر سے باہر نکلتے وقت بایاں
پاؤں پہلے باہر نکالنا چاہیے۔ چنانچہ
فتاوی حدیثیہ میں ہے:”الداخل الی دارہ والخارج منھا ما یقدم من
رجلیہ؟ فاجاب بقولہ الذی
یتجہ انہ یقدم
الیمین فی
الدخول والیسری فی الخروج لان ذلک من باب التکریم“ ترجمہ: گھر میں
داخل ہوتے وقت یا نکلتے وقت کون سا پاؤں پہلے رکھا جائے ؟ تو علامہ ا بن حجر
ہیتمی علیہ الرحمہ نے اس قول کے ذریعے جواب
دیا جو ظا ہر ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ گھر میں داخل ہوتے وقت دایاں اور نکلتے وقت بایاں پاؤں
پہلے رکھا جائے کہ یہ تعظیم وتکریم کی قبیل سے ہے۔(فتاوی حدیثیہ، صفحہ 153، مطبوعہ کوئٹہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟