مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-2205
تاریخ اجراء: 07جمادی الاول1445 ھ/25نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دعا خواہ دل سے ہو یا زبان سے، خواہ
چلنے کے دوران ہو یا بیٹھ کر بہر حال دعا کے دوران نگاہ
نیچی رکھنی چاہئے ورنہ معاذ اللہ نظر کمزور ہوجانے کا
اندیشہ ہے۔ فضائل دعا
میں ادب نمبر پندرہ اور اس پر کلام رضا درج ذیل ہے: ”ادب ۱۵:
نگاہ نیچی رکھے، ورنہ مَعاذ اللہ زوالِ بصر کا خوف ہے
(یعنی نظر کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے)۔ قال الرضاء: یہ اگرچہ حدیث میں دعائے
نماز کے لیے وارد، مگر علماء اسے عام فرماتے ہیں۔ “(فضائل دعا، صفحہ67، مکتبۃ المدینہ،
کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
داڑھی کی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟
جاتے وقت خدا حافظ کہنا
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟