مجیب:مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1531
تاریخ اجراء:23شعبان المعظم1445 ھ/05مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جب ہم
کوئی بھی روزہ رکھتے ہیں فرض، نفل اس میں اگر کسی
دن نماز نہ پڑھ پائے،دن میں ایک
دو نمازیں اگر چھوٹ جائیں تو ہمارا روزہ ہوگا یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بلا وجہِ شرعی جان بوجھ کر ایک وقت کی بھی
نماز قضا کردینا سخت کبیرہ گناہ، ناجائز و حرام ہے۔حالتِ روزہ میں
نماز قضا کرنے سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے ،اس کی روحانیت ونورانیت
ختم ہوجاتی ہے البتہ اس وجہ سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ، روزہ ادا ہوجاتا
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟