مجیب: ابو الحسن جمیل
احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-779
تاریخ اجراء:20ربیع الثانی1444 ھ /16نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ماچس کی
تیلی جلنے کی بو یا کسی اور بدبو یا خوشبو کے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔البتہ
اگر کوئی ماچس کی تیلی جلا کر اس سے نکلنے والا دھواں ناک کے قریب لا کر روزہ یاد
ہوتے ہوئے اسے قصداً ناک کے اندر کھینچے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟