مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-322
تاریخ اجراء:04جُمادَی الاُولٰی1443ھ/09دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا نفل اعتکاف
سارا سال کیا جا سکتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں
! نفل اعتکاف سارا سال کیا جا
سکتا ہے، اس کے لئے
روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟