Kya Nafli Roza Torne Per Qaza Lazim Hai?

کیا نفلی روزہ توڑنے پر قضاء لازم ہے؟

فتوی نمبر:WAT-214

تاریخ اجراء:29ربیع الاول 1443ھ/05نومبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اگر کسی نے نفلی روزہ رکھ کر توڑ دیا تو کیا اس کی قضا لازم ہو گی؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بلاعذر شرعی نفلی روزہ جان بوجھ کر توڑنا ناجائزوگناہ اور جہنم میں لےجانےوالاکام ہےاوراگرعذرشرعی کی بناپرتوڑاتوگناہ نہیں ہوگالیکن قضابہرحال کرنی ہوگی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم