مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1464
تاریخ اجراء: 15رمضان المبارک1444 ھ/06اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعو☆ت اسلامی)
سوال
اعتکاف میں صرف
نماز روزہ ہی پڑھ سکتےہیں یا اوربھی عبادات کرسکتےہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اعتکاف والے مقام پررہتے ہوئے
جوعبادات کی جاسکتی ہیں ، معتکف ان میں سے جوکرناچاہے وہ
کرسکتاہے ،
مثلا:
☆قرآن مجید کی تلاوت
کرنایاسننا۔
☆ حدیث شریف کی قراء ت۔
☆اور درود شریف کی کثرت۔
☆علم دین کا پڑھنا پڑھانا۔
☆سید العٰلمین محمد رسول اللہ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور دیگر انبیا
ء کرام علیھم
الصلوٰۃ والسلام کے حالات وواقعات اور اولیا
و صالحین کی حکایت کامطالعہ۔
☆ اور امورِ دین کا لکھنا پڑھنا۔
☆آداب مسجداوردوسروں کاخیال رکھتے
ہوئے حمدالہی ،نعت شریف
،منقبت کاسننایاپڑھنا وغیرہ وغیرہ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟