Aurat Shohar Ki Ijazat Ke Bagair Nafli Roza Rakh Sakti Hai Ya Nahi ?

نفلی روزے کیلئے عورت کو شوہرکی اجازت ضروری ہے۔   

مجیب: ابو مصطفی ماجد رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-145

تاریخ اجراء: 12رمضان المبارک  1443 ھ/14اپریل 2022ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا نفلی روزہ رکھنے کےلئے عورت کو شوہر کی اجازت ضروری ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں! عورت کو نفلی روزے رکھنے کےلئے شوہر کی اجازت ضروری ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم