مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1469
تاریخ اجراء: 17رمضان المبارک1444 ھ/13اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا عورت اعتکاف
میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مسجد بیت (گھر
میں وہ جگہ جسے عورت نے نماز پڑھنے کے لیے خاص کیا ہو) نکلے
بغیر یعنی اس میں
موجود رہتے ہوئے عورت درس نظامی کی کلاسیں لے سکتی
،لیکن اگر کلاس لینے کے لئے
مسجدِ بیت سے نکلنا پڑے تو اعتکاف
ٹوٹ جائے گا پھر اگر رمضان کے آخری عشرے کا سنت اعتکاف
ہے یا واجب اعتکاف ہے تو اس کام کے لئے اعتکاف نہیں توڑ
سکتی ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟