مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1600
تاریخ اجراء: 11شوال المکرم1444 ھ/02مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
صرف ایک پاؤں مسجد سے نکالا،خواہ قصداً
یا بے خیالی میں اعتکاف نہیں ٹوٹے گا ،مسجدسے
نکلنااس وقت کہاجائے گاجب کہ پاوں مسجدسے اس طرح باہرہوجائیں کہ اسے
عرفامسجدسے نکلناکہاجاسکے۔
چنانچہ سیّدی امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ مولانا
محمد الیاس عطار قادری دام ظلہ اپنی مشہورِ زمانہ کتاب "
فیضانِ رمضان " میں لکھتے ہیں :
” مسجدسے نکلنااُس و قت کہاجائے گا جب کہ پاؤں مسجد سے اس طرح
باہر ہوجائیں کہ اسے عرفاًمسجدسے نکلنا کہا جا سکے۔ “( فیضانِ رمضان ، اعتکاف توڑنے والی
چیزوں کابیان،ص267 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ )
مزیدفیضان سنت میں ہے "صِرف ایک پاؤں
مسجِد سے باہَر نکالا تو کوئی حرج نہیں۔" ( فیضانِ سنت،فیضان
اعتکاف ، ص1260 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
کیا تیس روزوں کا فدیہ ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سفر میں روزے کا حکم
سحری اور روزہ
کیا انجیکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟