مجیب:مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2729
تاریخ اجراء: 13ذوالقعدۃ الحرام1445 ھ/22مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میرا سوال یہ
ہے کہ " بیشک اللہ پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا
ہے تو اسے چھوڑتا نہیں"کیا یہ حدیث درست ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہا ں یہ
حدیث، معتبرکتب ِاحادیث میں
موجود ہے ۔
جیساکہ بخاری
شریف کی حدیث میں ہے :عن ابی موسی
رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”ان اللہ لیُملی للظالم ،حتی اذا اخذہ لم یُفلِتہ“ترجمہ: حضرت ابو
موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بیشک اللہ
پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا ہے تو اسے نہیں چھوڑتا ۔ (بخاری شریف،کتاب
التفسیر،حدیث :4686،ص759،دار الحضارۃ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟