مجیب:مولانا
ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2915
تاریخ اجراء: 23 محرم الحرام1446 ھ/30جولائی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
کیا یہ حدیث مبارک ہے کہ حضور پاک صلی
اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا ہو کہ:" میں عمر سے ہوں اور عمر مجھ سے ہے" برائے
مہربانی مستند اورتفصیل سے جواب دے دیجئے ۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ روایت "فضائل
صحابہ" میں امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ نے ذکر کی ہے
۔اس روایت کے الفاظ یہ ہیں :" قال رسول الله
صلى الله عليه وسلم:عمر مني وأنا من عمر" ترجمہ:رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:عمر مجھ سے اور میں عمر سے
ہو ں۔(فضائل
الصحابة،ج 01،ص 435،حدیث 691،مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت)
نوٹ: اس کے علاوہ بھی حدیث کی کئی کتب میں اس مضمون
کی روایت موجود ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟