مجیب: ابو مصطفی محمد ماجد رضا العطاری المدنی
فتوی نمبر:Web-527
تاریخ اجراء: 18صفرالمظفر 1444 ھ/15ستمبر 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا قرآن پاک کی
تلاوت شروع کرنے سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنا سنت ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قراءت
قرآن کی ابتداء میں تعوذ پڑھنا مستحب ہے پھر اگر قراءت سورت کے
شروع سے کی جارہی ہے تو بسم
اللہ پڑھنا سنت ہے ورنہ مستحب ہے ۔
بہار شریعت میں ہے :’’شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا
مستحب ہےاور ابتدائے سورت میں بسم اﷲ سنت، ورنہ مستحب ۔‘‘(بہار شریعت ،جلد:1،صفحہ:550،مطبوعہ
مکتبۃ المدینہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟