مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-767
تاریخ اجراء:1ذوالقعدۃالحرام 1443ھ01/جون2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
المواھب اللدنیہ میں ہے:”اتانى جبريل وكان السفير بى إلى ربى، إلى أن انتهى إلى
مقام ثم وقف عند ذلك، فقلت: يا جبريل، فى مثل هذا المقام يترك الخليل خليله؟
فقال:إن تجاوزته احترقت بالنور “ترجمہ:نبی
پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبریل امین میرے پاس آئے کہ مجھےمیرے رب کے پاس لے جائیں یہاں تک کہ وہ ایک مقام پر پہنچ کر
رک گئے ،تو نبی پاک صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا:اے جبریل! کیاایسے مقام پر
دوست اپنے دوست کو چھوڑ دیتا ہے ؟ حضرت جبریل نے عرض کی:اگر میں
آگے بڑھا تو نور سے جل جاؤں گا۔ ( المواھب اللدنیۃ،جلد2،صفحہ462، المكتبة التوفيقية،
القاهرة، مصر)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟