مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1269
تاریخ اجراء: 21ربیع الثانی 1444 ھ/17نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
خاتم
الانبیاء رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رحم
کرنے والوں پر رحمان رحم فرماتا ہے۔کیا یہ حدیث شریف
درست ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں یہ حدیث مبارکہ جامع ترمذی ،سنن ابی
داؤد و و غیرھما میں مذکور ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" الرّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ، ارْحَمُوا مَن فِي
الأرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَن فِي السَّماءِ"یعنی :رحم کرنے والوں پر اللہ تعالٰی رحم
فرماتا ہے،تم زمین والوں پر رحم کرو آسمانوں کی بادشاہت کا مالک تم پر
رحم کرے گا(ترمذی، کتاب البر والصلۃ،
باب ما جاء فی رحمۃ المسلمین، الحدیث: 1931)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟