مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-968
تاریخ اجراء: 17ذو الحجۃلحرام1444 ھ/06جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں !
قرآن پاک کی جن
آیات کی آخر میں آیت نمبر کے اوپر
لفظ’’ سجدہ‘‘ لکھا ہوتا ہے وہ
آیت پڑھنے یا
سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔قرآن پاک میں
یہ 14 مقامات ہیں ۔
سجدۂ تلاوت
کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہ
اَکْبَرْ کہتا ہوا سجدہ میں جائے اور تین بار سُبْحٰنَ
رَبِّیَ الْاَعْلٰی کہے، پھر اَللہُ
اَکْبَرْ کہتاہوا
کھڑا ہو جائے۔سجدۂ تلاوت کے شروع اور آخر میں دونوں بار
اَللہُ اَکْبَرْ کہنا سنت، اور کھڑے ہو کر سجدہ میں جانا اور سجدہ کے
بعد کھڑا ہونا یہ دونوں قیام مستحب ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟