مجیب:ابو حذیفہ محمد شفیق عطاری
فتوی نمبر:WAT-1113
تاریخ اجراء:29صفرالمظفر1444 ھ/26ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مجھے قرآن حفظ
کرنا ہے ، کوئی عمل بتائیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اللہ پاک آپ کو با عمل حافظ قرآن بنائے ۔اس کے لیے کوشش کے ساتھ ساتھ دعاکرتے رہیےاورخصوصاسورہ
مدثرپڑھ کرحفظ قرآن مجیدکی دعامانگیے، ان شاء اللہ عزوجل قرآن
مجیدکاحفظ کرناآسان ہوجائے گا۔چنانچہ
مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب جنتی زیور میں
ہے : ” خواص سوره مدثر : اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کی دعا مانگو ،
ان شاء اﷲ تعالیٰ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو
جائے گا۔“(جنتی زیور،ص600،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟