مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-293
تاریخ اجراء:27ربیع الآخر 1443ھ/03دسمبر2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میرے موبائل میں
قرآن ڈاؤنلوڈتھا،میں نےموبائل
کو فارمٹ کردیااس کےساتھ وہ قرآن بھی ڈیلیٹ
ہوگیاتواس کاکوئی
کفارہ دیناپڑے گایانہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
موبائل میں
موجود قرآن ایپ کو ڈیلیٹ
کرنے میں حرج نہیں ہے اورنہ ہی
اس کا کوئی کفارہ ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟