مجیب: محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-823
تاریخ اجراء: 26جمادی الاولیٰ1444
ھ/21دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا جوتے پہنے
ہونے کی حالت میں زبانی قرآنِ پاک کی تلاوت کی جا
سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قرآنِ مجید
فرقانِ حمید جیسی مقدس
و پاکیزہ کلام کے شایان شان اور اس کے آداب کو پیش نظر رکھتے ہوئے سب سے احسن و افضل عمل یہ ہے کہ جوتے، چپل، بوٹ وغیرہ اتار کر ہی تلاوتِ کلامِ پاک کی جائے ۔ اگر جوتے اتارنے میں
دشواری ہے تو جوتے پہن کر بھی تلاوت کرنا درست ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟