مجیب: مولانا محمد نوید
چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-2513
تاریخ اجراء: 19شعبان المعظم1445 ھ/01مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حدیث ہے کہ جس نے
حج کیا اور میری زیارت نہ کی، اس نے میرے
ساتھ جفا کی۔اس کا حوالہ بتا دیجئے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ حدیث مختلف کتب
میں موجود ہے ۔چند حوالے درج کئے جا رہے ہیں :
کشف الخفاء میں ہے” من حج ولم يزرني فقد جفاني“ترجمہ:جس نے حج کیا اور میری
زیارت کو حاضر نہ ہوا، اس نے
مجھ سے جفا کی۔(کشف الخفاء ، ج2 ، ص 291 ، رقم الحدیث 2460 ،
المکتبۃ العصریۃ)
یونہی البدر المنیر اور المقاصد
الحسنۃ میں بھی ہے۔(البدر المنیر ، ج 6، ص 299،دار
الھجرۃ،السعودیۃ)(المقاصد الحسنۃ ، ص643، رقم الحدیث 1110 ، دار الکتاب العربی ،
بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟