مجیب: محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر: WAT-1735
تاریخ اجراء: 20ذوالقعدۃالحرام1444 ھ/09جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
وہ کونسی روایت ہے جس میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں
فرمایا گیا کہ ان کا ایمان
میری امت کے ایمان کے برابر ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضرت سیدناصدیق اکبررضی
اللہ تعالی عنہ کے ایمان کے موازنے کے متعلق جوروایت ہے ،اس میں
یہ الفاظ ہیں کہ : " اگر ابوبکر کے ایمان کازمین
پررہنےوالوں کے ایمان سے موازنہ کیاجائے توابوبکرکاایمان بڑھ
جائے گا۔ "
شعب الایمان کی حدیث مبارک میں
ہے : ”لو وزن إيمان أبي بكر بايمان أهل الأرض لرجح بهم “ترجمہ :اگر ابو بکر
کےایمان کا زمین
پررہنےوالے سارے لوگوں کے ایمان سے
موازنہکیا جائے، تو ابو بکر
کا ایمان بڑھ جائے گا۔(شعب الایمان للبیھقی ،جلد 1 ،صفحہ 69 ،حدیث
:48 ،دار الکتب العلمیۃ،بیروت )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟