مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1632
تاریخ اجراء: 21شوال المکرم1444 ھ/12مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں ! رکھ سکتے ہیں
۔ شعب الایمان میں آدابِ قرآن بیان کرتے
ہوئے فرمایا:’’
ومنها أن لا يحمل على المصحف كتاب آخر ولا ثوب ولا شيء إلا أن يكون مصحفان فيوضع
أحدهما فوق الآخر فيجوز ‘‘ ترجمہ:قرآن پاک کے آداب میں سے ہے
کہ مصحف پر کوئی دوسری کتاب،
کوئی کپڑا یا اور کوئی چیز نہ رکھی جائے
،ہاں !اگر دو مصحف ہوں تو ایک کو دوسرے پررکھنا جائز ہے۔(شعب الایمان ، ج3، ص329،
مطبوعہ: بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟