دنیا کی عمر کے متعلق اعلی حضرت رحمۃ
اللہ علیہ نے کیا بیان فرمایا
مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-352
تاریخ اجراء: 04ذوالحجۃالحرام1443 ھ/04جولائی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ
اللہ علیہ کے مطابق دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے،ان کا یہ
بیان کس کتاب میں ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دنیا
کی عمر کتنی ہے اس بارے میں کئی اقوال ہیں۔سیدی
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
رحمۃ اللہ علیہ نے فتاوی رضویہ جلد5 صفحہ 115 پر
دنیا کی عمر جو سات ہزار سال لکھی ہے،وہ ایک قول کے مطابق
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟