فتوی نمبر:WAT-592
تاریخ اجراء:24رجب المرجب 1443ھ/26فروری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عصر کے فرائض پڑھنے کے
بعد سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عصر کے فرائض پڑھنے کے بعد مکروہ وقت سے پہلے سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں
اور مکروہ وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کے حوالے سے تفصیل ہے۔ اگر
مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ میں
تاخیر کرے ،یہاں تک کہ وقتِ کراہت جاتا رہے اور اگر وقت مکروہ ہی
میں کر لیا تو بھی جائز ہے اور اگر وقتِ غیر مکروہ میں
پڑھی تھی تو وقتِ مکروہ میں سجدہ کرنا مکروہ تحریمی
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو احمد محمد انس رضا عطاری
مدنی
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماًکھڑے ہو سکتے ہیں؟
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
عصر کی نماز کے بعدتلاوت کا حکم
لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟