مجیب:ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
فتوی نمبر:Nor-13268
تاریخ اجراء:29رجب المرجب 1445 ھ/10 فروری 2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ
اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں
کو
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ایسےدوستوں کو
البحر الرائق میں
ہے:”لو قال:إن قدم غائبي فلله علي أن أضيف
هؤلاء الأقوام وهم أغنياء لا يصح “یعنی اگر
یوں کہا: اگر میرا گم شدہ شخص
آگیا، تو اللہ کے لئے مجھ پر لازم ہے کہ میں ان لوگوں کو
تاتارخانیہ
میں ہے:”لو قال: ان قدم غائبی فللہ علی ان اضیف
ھذا القوم المعلومین ینظر ان کانوا اغنیاء لا یصح وان
کانوا فقراء یصح“یعنی اگر
کہا :میرا گم شدہ شخص آگیا، تواللہ کے لئے مجھ پر لازم ہے کہ
میں اس معلوم قوم کو
فتاوی رضویہ
میں سوال ہوا:”زید نے نذر مانی کہ اگر میرا فلاں کام
ہوجائے گا، تو میں اپنے احباب کو
اس کے جواب میں
امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے
ہیں:”یہ کوئی نذرِ شرعی نہیں ، وجوب نہ ہوگا اور
بجالانا بہتر ، ہاں اگر احباب سے مراد خاص معین بعض فقراء و مساکین
ہوں ، تو وجوب ہوجائے گا“(فتاوی
رضویہ، جلد13،صفحہ 584، رضا فاؤنڈیشن، لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
کیا یہ جملہ منت ہے کہ میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا؟
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟
عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟
کیا منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنا ضروری ہیں ؟
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟