مجیب: ابوالحسن ذاکر حسین عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-1643
تاریخ اجراء: 25شوال المکرم1444 ھ/16مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں اگرکسٹمرصراحت کردیتاہےکہ
ویٹر،یاکلینروغیرہ میں سے فلاں کے لیےٹپ
ہے،تو اس صورت میں جس کےمتعلق دینےوالےنےصراحت کی، اسی
کاحق ہوگا۔اوراگر صراحت نہیں کی تواس صورت میں عرف
پردارومدارہے،وہاں کاجیسا عرف
ہوگا،اسی کے مطابق عمل کیاجائےگا،اگروہاں کاعرف یہ ہوکہ
ٹپ دینےوالا، ویٹر اورکلینردونوں کے لیےٹپ دیتاہے،تودونوں کااس میں
حق ہوگا ، اوراگر ویٹر یاکلینرمیں سےکسی ایک
کودینےکا عرف ہو،توجس کودینےکاعرف ہے،اسی کاحق ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرض پر اضافی رقم لینے کا حکم؟
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟
کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟
سود کا ایک مسئلہ