مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2005
تاریخ اجراء: 02ربیع الاول1445 ھ/19ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بیوی اگر شوہر کو سونا تحفہ دیتی
ہے(یعنی مفت میں اسےمالک بناتی ہے )توتحفہ کے شرعا مکمل
ہونےاورشوہرکی ملکیت ثابت
ہونےکےلیے قبضہ کاملہ دینا
بھی ضروری ہے فقط زبانی
کہہ دینے سے اس پرشوہرکی ملکیت ثابت نہیں
ہوگی ۔
ہبہ کے لیے مکمل قبضہ ضروری
ہے ۔ چنانچہ در مختار میں ہی ہے : ’’ و تتم الھبۃ بالقبض الکامل ‘‘ ترجمہ : ہبہ کامل قبضے کے ساتھ پورا ہوتا ہے ۔
اس کے تحت علامہ شامی رحمۃ اللہ
علیہ رد المحتار میں فرماتے ہیں : ’’ يشترط القبض قبل الموت ‘‘ ترجمہ : موت سے پہلے قبضہ کرنا
شرط ہے ۔(رد المحتار علی
الدر المختار ، کتاب الھبۃ ، جلد 8 ، صفحہ 573 ، مطبوعہ :کوئٹہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قرض پر اضافی رقم لینے کا حکم؟
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟
کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟
سود کا ایک مسئلہ