قرض پر اضافی رقم لینے کا حکم؟ |
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:lar:6069-2 |
تاریخ اجراء:26محرم الحرام1438ھ/28اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیافرماتےہیں
علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ زیدنےعمرو
سے(15000)روپے قرض لیااورواپسی کایہ طے ہواکہ ہرماہ زید(1500)روپے
قسط اداکرے گا۔اب عمروہرقسط کے ساتھ 50 روپے اضافی بھی لیتاہے
نیزاس کاکہناہے کہ جب قسطیں پوری ہوجائیں گی توایک
یادوقسطیں مزیداداکرنی ہوں گی۔کیاقرض
پراس طرح اضافہ لیناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راوی روڈ،لاہور) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
صورت مسئولہ میں اضافہ لیناناجائزوحرام ہےکہ قرض پرجونفع لیاجائے وہ سود ہے اورسود لینادیناناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟
کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟
سود کا ایک مسئلہ
بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟