Walida Ki Cousin Se Shadi Karna Jaiz Hai Ya Nahi?

والدہ کی کزن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

فتوی نمبر:WAT-79

تاریخ اجراء:08صفر المظفر1443ھ/16ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   والدہ کےسگے  چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   والدہ کے سگے چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے، جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً  حرمتِ رضاعت وغیرہ نہ  ہو۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم