دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟ |
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: lar:6028-5 |
تاریخ اجراء: 06محرم الحرام1438ھ/08اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس
بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ
کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
ایک مرد کادوسگی بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھناقرآن مجید کی واضح صراحت سے حرام قطعی ہے،اسے حلال سمجھناکفرہے۔ ۔ ایک مرد کادوسگی بہنوں |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟