مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-292
تاریخ اجراء:27ربیع الآخر 1443ھ/03دسمبر2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نکاح پڑھواتے وقت لڑکی سے 3 باراجازت لینا ضروری ہے 1 یا 2 بار بھی نکاح خواں نے اجازت لی تو نکاح ہو گیا؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نکاح میں
لڑکی سے تین بار
اجازت لینا ضروری
نہیں،ایک بار بھی اجازت لے لینا کافی ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟