Musalman Ka Hindu Aurat Se Nikah Karna Kaisa?

مسلمان کا ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-87

تاریخ اجراء:12صفر المظفر1443ھ/20ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا ناجائز و گناہ ہے اور اس سے کیا گیا نکاح منعقد بھی نہیں ہو گا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم