مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-297
تاریخ اجراء:27ربیع الآخر 1443ھ/03دسمبر2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سید کا نکاح غیر
سید لڑکے سے ہویا
غیر سید کا نکاح سید لڑکی سے ہو تو اولاد سید ہوگی یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اولاد کا نسب باپ سے چلتا
ہے۔لہذا سید لڑکا
،غیر سید لڑکی سے نکاح کرلے تو اس کی اولاد
سید ہوگی۔لیکن سید لڑکی کا نکاح اگر غیر
سید لڑکے کے ساتھ ہوجائے تو اس کی اولاد
سید نہیں کہلائے گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟