مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-819
تاریخ اجراء: 24جمادی الاولیٰ1444
ھ/19دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
خطبہ یا دعا
پڑھے بغیر نکاح ہوجاتا ہے یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نکاح کا خطبہ سنت ہے
اسی طرح نکاح کے بعد دعا کرنا بھی ایک مستحب اور افضل کام ہے،
البتہ نکاح کے انعقاد کے لئے خطبہ یا دعا شرط نہیں ہے، بغیر
خطبہ اور دعا کے بھی ایجاب و
قبول اور نکاح کی دیگر شرائط کی موجودگی میں نکاح
منعقد ہوجائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟