مجیب:مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1811
تاریخ اجراء:23ربیع الاول1446ھ/28ستمبر2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
امام صاحب شادی شدہ نہ ہوں تو کیا وہ نکاح پڑھا سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نکاح خواں کا شادی شدہ ہونا شرعا ًضروری نہیں۔ نکاح گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کا نام ہے، لہٰذا جو شخص ایجاب و قبول کروانا جانتا ہو ، وہ نکاح پڑھا سکتا ہے، اگرچہ وہ خود غیر شادی شدہ ہو ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟