مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-319
تاریخ اجراء:04جُمادَی الاُولٰی1443ھ/09دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا دادی
کے بھائی کی بیٹی کے ساتھ شادی
جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کوئی اور مانع شرعی(مثلاحرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ) نہ ہو تو دادی
کے بھائی کی بیٹی کے ساتھ شادی
جائز ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟