مجیب: عبدہ المذنب
محمد نوید چشتی عفی عنہ
فتوی نمبر: WAT-433
تاریخ اجراء: 24رجب المرجب1444 ھ/16فروری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
چچا
اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چچا
اور بھتیجی کا نکاح ناجائز و حرام ہے، اس وجہ سے کہ ان کا آپس میں محرمیت کا رشتہ
ہوتا ہے اورشرعی طور پر محرم
کے ساتھ نکاح ناجائز و حرام و باطل ہے۔اس حرمت پرقرآن پاک میں
واضح نص موجودہے ۔چنانچہ قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے﴿حُرِّمَتْ
عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ
بَنٰتُكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ وَ
عَمّٰتُكُمْ وَ خٰلٰتُكُمْ وَ
بَنٰتُ الْاَخِ ﴾ترجمہ کنز الایمان: حرام ہوئیں
تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں
اور خالائیں اور بھتیجیاں۔“ (پارہ 4،سورۃ النساء،آیت 23)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟