مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر:WAT-2296
تاریخ اجراء: 09جمادی الثانی1445 ھ/23دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
زید اپنی سمدھن سے نکاح کرسکتا ہے ،جبکہ حرمت
کی کوئی اور وجہ نہ ہو ۔
فتاوی
شامی میں ہے:" قال الخير الرملي: ولا تحرم أم زوجة الابن "ترجمہ:علامہ
خیر الدین رملی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:بیٹے کی
بیوی کی ماں سے نکاح کرنا حرام نہیں ہے۔(ملتقطا ازردالمحتار،کتاب
النکاح،فروع:طلق امراتہ، جلد3، صفحہ31،مطبوعہ:کوئٹہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟