مجیب:مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1528
تاریخ اجراء:27شعبان المعظم1445 ھ/09مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نمازِ ظہر یا عشاء کا وقت شروع ہونے سے پہلے سنتیں
ادا کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کسی بھی نماز کا وقت شروع ہونے سے
پہلے اس نماز کی سنت قبلیہ نہیں پڑھ سکتے ،
پڑھیں گے تو ادا نہیں
ہوں گی کہ سنتیں وقت
میں بھی فرضوں کے تابع ہیں۔
بدائع الصنائع میں ہے” وأما الصلاة المسنونة۔۔۔فوقت جملتها
وقت المكتوبات؛ لأنها توابع للمكتوبات فكانت تابعة لها في الوقت“ترجمہ: جو فرض نمازوں کا وقت
ہے وہی سنتوں کا وقت ہے کیونکہ سنتیں ،فرض نماز کی تابع
ہیں تو وقت میں بھی یہ فرضوں کے تابع ہوں گی۔(بدائع الصنائع، جلد 1،صفحہ 284،دار الکتب
العلمیۃ،بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟