Witr Mein Dua e Qunoot Bhool Gaye To Ab kya Karen ?

وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟

مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ

مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:Sar:5248

تاریخ اجراء:18صفرالمظفر1438ھ/19نومبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ وترمیں قنوت پڑھنابھول گئے اورسجدے میں یادآئے توکیاکرناہوگا؟

سائل:امتیازحسین(فیصل آباد) 

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    وترمیں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے توآخرمیں سجدہ سہوکرے کہ یہ واجب ہے۔ وترمیں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم