مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل
رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-844
تاریخ اجراء: 27 جمادی الاول1444 ھ /22 دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وتر کی صرف پہلی رکعت میں
تکبیر کے بعد ثنا پڑھیں گے دوسری یاتیسری
رکعت کو ثناء سے شروع نہیں کریں گے، البتہ اگر کسی نے
دوسری یا تیسری رکعت کے شروع میں ثناء پڑھ دی
تو بھی نماز ہو جائے گی۔
بہار شریعت میں ہے:’’ دوسری رکعت میں ثنا و تعوذ نہ
پڑھے۔ ‘‘ (بہار
شریعت،جلد1،صفحہ530،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟