مجیب: ابو احمد
محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1405
تاریخ اجراء: 25رجب المرجب1444 ھ/17فروری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نبی
اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے عشا کے وتر کیسے
پڑھے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ
وآلہ وسلم کے وتراداکرنے کاطریقہ یہ
تھا کہ آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام تین رکعتیں اکٹھی ادا فرماتے اور سلام ان کے آخر میں
پھیرتے، مستدرک للحاکم کی حدیث شریف ہے: ” عن عائشة، قالت: «كان رسول الله
صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاث لا يسلم إلا في آخرهن»“ ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ
تعالی عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله علیہ وآلہ وسلم تین
رکعت وتر پڑھتے تھے اور سلام صرف آخر میں پھیرتے۔ (المستدرک للحاکم، جلد1، صفحہ447،
حدیث 1140، دار الكتب العلمية ، بيروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟