مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1571
تاریخ اجراء: 19رمضان المبارک1444 ھ/10اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حکم شرعی یہ ہے کہ
فرض کی پہلی دونوں رکعتوں میں
اور سنت و نوافل اور وتر کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ
سورت ملانا واجب ہے اور جب وتر
کی نماز باجماعت ادا کی جارہی ہے ، تو اس میں
قراءت بلند آواز سے کرنا بھی واجب ہے۔ لہٰذا وتر کی تیسری
رکعت میں مکمل قراءت بلند آواز سے کرنا
بھی شرعاً واجب ہے ۔
بہار شریعت
میں ہے " فجر و مغرب و عشا کی دو پہلی میں
اور جمعہ و عیدین و تراویح اور وتر رمضان کی سب میں
امام پر جہر واجب ہے اور مغرب کی تیسری اور عشا کی تیسری
چوتھی یا ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ
پڑھنا واجب ہے۔" (بہار شریعت ، جلد 1حصہ 3 ، صفحہ
544، مکتبۃ المدینہ ، کراچی )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟