فتوی نمبر:WAT-182
تاریخ اجراء:15ربیع الاول 1443ھ/22اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگرکوئی وترکی تیسری
رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا
کرناچاہئے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر کوئی شخص
وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ
کرکے چوتھی رکعت کےلئے کھڑا ہوجائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر
سجدہ سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب تک
اگلی رکعت کاسجدہ نہ کیاہواوراگر چوتھی رکعت کا سجدہ کرلیاہےتو وہ ایک
رکعت مزید اس کے ساتھ ملا لےاور آخر میں سجدہ سہو کرلے، اس طرح
آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی اوراس کے وتربھی
ہوجائیں گے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟