Wazu par wazu karna kaisa kya is se wazu toot jata hai ?

وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

مجیب: ابومحمد فرازعطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-700

تاریخ اجراء: 29ربیع الثانی 1444  ھ/25نومبر 2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    ایسا نہیں ہے کہ وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کیا تو پہلے والا وضو ٹوٹ جائے گابلکہ پہلا وضو بھی برقراررہتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم