مجیب: ابو مصطفیٰ
محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-842
تاریخ اجراء: 18 جمادی الاول1444 ھ /13 دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں اگر یونیورسٹی آپ کے شہر
اور شہر کے مضافات سے 92 کلومیٹر یا اس سے زائد فاصلے پر ہے اور
آپ ایک ہفتے کے لیے وہاں جاتے ہیں پھر گھرلوٹتے ہیں
تو آپ وہاں قصر پڑھیں گے یوہیں اگر آپ
گاؤں میں رہتے ہیں اور یونیورسٹی آپ
کے گاؤں سے 92 کلومیٹر یا اس سے زائد فاصلے پر ہے تو قصر
پڑھیں گے لیکن قصر اس وقت
پڑھیں گے جب آپ اپنی نماز پڑھیں اگر آپ
وہاں مقیم امام کے پیچھے نماز
پڑھتے ہیں تو پوری نماز ہی پڑھیں گے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟