مجیب: مفتی محمد نوید
رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2475
تاریخ اجراء: 11شعبان المعظم1445 ھ/22فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میرا سوال یہ
ہے کہ سنت نماز کی نیت بتا دیں
۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سنت نماز کی نیت
میں سنت کی نیت کریں یا پھر نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت (پیروی)کی
نیت کریں ، البتہ اگر مطلق نماز کی نیت کی تو
بھی سنتیں ادا ہو جائیں گی۔
چنانچہ بہار شریعت
میں ہے " اصح یہ ہے کہ نفل و سنت و تراویح میں مطلق
نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ
تراویح میں تراویح یا سنت وقت یا قیام
اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا
نبی صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم کی متابعت کی
نیت کرے، اس ليے کہ بعض مشائخ ان میں مطلق نیت کو
ناکافی قرار دیتے ہیں۔"(بہار
شریعت ج1،حصہ 2،ص 493، مکتبۃ المدینہ )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟