مجیب: محمد بلال عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1239
تاریخ اجراء: 11ربیع الثانی 1444 ھ/07نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سنت
اور نفل نماز میں جہر کرکے
پڑھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دن کے نفل میں منفرد اور امام دونوں پر سر(آہستہ
پڑھنا) واجب ہے اور رات
کے نوافل میں
منفرد کو اختیار ہے اور امام
پر جہر واجب ہے ۔یہی
حکم سنتوں کا ہے۔
بہار شریعت میں ہے”دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے
اور رات کے نوافل میں اختیار ہے اگر تنہا پڑھے اور جماعت سے رات کے
نفل پڑھے، تو جہر واجب ہے۔ “ ( بہار شریعت،ج1، حصہ3،ص545،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟