Sirf 2 Logo Ki Jamat Karne Ka Tarika

صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

فتوی نمبر:WAT-90

تاریخ اجراء:12صفر المظفر1443ھ/20ستمبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں  گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   دو آدمی جماعت  کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم