مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2358
تاریخ اجراء: 26جمادی الثانی1445
ھ/09جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جوشخص سجده كرنے پر قادرہومگرسجدہ کرنے کی وجہ سے اس کا وضو باقی نہ رہتا ہو،تو اس کے لیے
اشارے سے نمازپڑھناجائز ہے،ایسے شخص کے لیے بیٹھ کر اشارے سے
نماز پڑھنا مستحب ہے اور کھڑے ہوکربھی
اشارے سے نمازپڑھ سکتا ہے۔
بہار شریعت میں ہے:” جو شخص سجدہ کر تو سکتا ہے
مگر سجدہ کرنے سے زخم بہتا ہے، جب بھی اسے بیٹھ کر اشارے سے پڑھنا
مستحب ہے اورکھڑے ہو کر اشارے سے پڑھنا بھی جائز ہے۔“(بہار شریعت،ج01،ص510،مکتبۃ
المدینۃ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مسجد میں اسکول کی کلاس لگانا کیسا؟
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
امام کے پیچھے تشہد مکمل کریں یا امام کی پیروی کریں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟